علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Allama Muhammad Ilyas Qadri Attari
Classical
امیرِ اہل سنت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری بین الاقوامی اسلامی تحریک دعوتِ اسلامی کے بانی ہیں۔ آپ کے نعتیہ و مناجات کے کلام میں بے پناہ سوز و گداز اور عشقِ رسولؐ نمایاں ہے۔
