پنجاب (امرتسری، لاہوری، فیصل آبادی)بیتل بکرا (بادشاہ نسل / امرتسری فریم)
بیتل پاکستان کی سب سے وزنی اور اونچے قد والی کمرشل نسل ہے۔ اس کے لمبے مڑے ہوئے کان اور رومن ناک اس کی خوبصورتی بڑھاتے ہیں۔ عید الاضحیٰ پر سب سے زیادہ پسند کی جانے والی نسل جو 120 کلوگرام تک وزن حاصل کر سکتی ہے۔
