→
شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)
منقبت
۞
منقبت
Manqabat 101 کلام
اردو ادب کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ
منقبت
سلطانِ اولیا کو ہمارا سلام ہو
پیرانِ باصفا کو ہمارا سلام ہو
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
منقبت
ضیاء پیر و مرشد مرے رہنما ہیں
سُرورِ دل و جاں مرے دلربا ہیں
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
منقبت
ترے در سے ہے منگتوں کا گزارا یا محمد شاہ
یہ سُن کر میں نے بھی دامن پسارا یا محمد شاہ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
منقبت
سُنّیوں کے دل میں ہے عزت ”وقار الدین“ کی
آج بھی ممنون ہے ملت ”وقار الدین“ کی
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
منقبت
نظارہ ہو دربار کا غوثِ اعظم
دکھا نیلا گنبد دکھا غوثِ اعظم
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
منقبت
نقاب اپنے رُخ سے اٹھا غوثِ اعظم
مجھے اپنا جلوہ دکھا غوثِ اعظم
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
منقبت
ترے در سے ہے منگتوں کا گزارا یاشہِ بغداد
یہ سُن کر میں نے بھی دامن پسارا یاشہِ بغداد
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
منقبت
اجمیر بلایا مجھے اجمیر بلایا
اجمیر بلا کر مجھے مہمان بنایا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
منقبت
میں ہوں سائل میں ہوں منگتا یا خواجہ مری جھولی بھر دو
ہاتھ بڑھا کر ڈال دو ٹکڑا یا خواجہ مری جھولی بھر دو
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
✓
شعر کاپی ہو گیا!
