حمدیہ کلام و مناجاتِ باری تعالیٰ
حمدیہ کلام و مناجاتِ باری تعالیٰ
Hamd & Divine Praise 156 کلام
تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا — بارگاہِ رب العزت میں پیش کردہ منتخب، روح پرور اور لازوال حمدیہ کلام
سر ہے خم ہاتھ میرا اُٹھا ہے
یا خدا تجھ سے میری دُعا ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
آہ! ہر لمحہ گنہ کی کثرت و بھرمار ہے
غلبۂ شیطان ہے اور نفس بداطوار ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
سلسلہ آہ! گناہوں کا بڑھا جاتا ہے
نت نیا جرم ہر اک آن ہوا جاتا ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
قلبِ مضطر کی لاج رکھ مولیٰ
یہ صدا میری چشمِ نم کی ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا حرم کی ہے
بارش اللہ کے کرم کی ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
کیوں ہیں شاد دیوانے! آج غسلِ کعبہ ہے
جھومتے ہیں مستانے آج غسلِ کعبہ ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
یا خدا! حج پہ بُلا آکے میں کعبہ دیکھوں
کاش! اکبار میں پھر میٹھا مدینہ دیکھوں
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
یاربّ! پھر اوج پر یہ ہمارا نصیب ہو
سوئے مدینہ پھر ہمیں جانا نصیب ہو
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
اللہ ہمیں کر دے عطا قفلِ مدینہ
ہر ایک مسلماں لے لگا قفلِ مدینہ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
یا خدا میری مغفرت فرما
باغِ فردوس مرحمت فرما
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
اللہ! کوئی حج کا سبب اب تو بنا دے
جلوہ مجھے پھر گنبدِ خضرا کا دکھا دے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
دے حُسنِ اخلاق کی دولت کر دے عطا اخلاص کی نعمت
مجھ کو خزانہ دے تقویٰ کا یا اللہ مِری جھولی بھر دے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
