گرتے بالوں کا مستقل علاج اور نئے بال اگانے کا پیاز و کلونجی تیل
پیاز کے قدرتی سلفر اور کلونجی تیل کا مرکب جو بالوں کی جڑوں کو مضبوط کر کے بالوں کا جھڑنا دنوں میں روکتا ہے۔
- ۲ عدد درمیانے دیسی پیاز کا نکالا ہوا تازہ رس (Onion Juice)
- ۲ کھانے کے چمچ کلونجی کا خالص کولڈ پریسڈ تیل
- ۲ کھانے کے چمچ سرسوں یا ناریل کا خالص تیل
