وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ
"اور تمہارے رب نے فرمایا: مجھ سے دعا مانگو، میں تمہاری دعا قبول کروں گا" (سورۃ غافر: 60)
ریاض الدُّعاء — مسنون و قرآنی دعائیں
قرآن مجید اور احادیثِ صحیحہ کی روشنی میں مسنون دعاؤں، تسبیحات اور وظائف کا مستند علمی انسائیکلوپیڈیا
نماز و جنازہ کی دعائیں
📖 سنن ابن ماجہ: 1498
نابالغ لڑکی کے جنازہ کی دعا
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْہَا لَنَا فَرَطًا وَّ اجْعَلْہَا لَـنَـآ اَجْرًا وَّ ذُخْرًا...
الٰہی! اس (لڑکی) کوہمارے لئے آگے پہنچ کر سامان کرنے والی بنادے اور اس کو ہمارے...
نماز و جنازہ کی دعائیں
📖 مؤطا امام مالک: 535
نابالغ لڑکے کے جنازہ کی دعا
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْہُ لَنَا فَرَطًا وَّ اجْعَلْہُ لَـنَـآ اَجْرًا وَّ ذُخْرًا...
الٰہی! اس(لڑکے) کوہمارے لئے آگے پہنچ کر سامان کرنے والا بنادے اور اس کو ہمارے لئے...
نماز و جنازہ کی دعائیں
📖 سنن ابوداؤد: 3201 /
بالغ مرد و عورت کے جنازہ کی دعا
اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِحَیِّنَا وَ مَیِّتِنَا وَ شَاھِدِنَا وَ غَائِبِنَا وَ...
الٰہی! بخش دے ہمارے ہر زندہ کو اور ہمارے ہرفوت شدہ کو اور ہمارے ہر حاضر...
حفاظت و استغفار
📖 سنن ابوداؤد: 1537 /
سخت خطرے کے وقت کی دُعا
اَللّٰھُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِنَا وَ اٰمِنْ رَوْعَاتِنَا
یاالٰہی! ہماری پردہ داری فرما اور ہماری گھبراہٹ کو بے خوفی و اطمینان سے بدل دے۔
حفاظت و استغفار
📖 مسند احمد: 23623 /
غیبت سے بچنے کی دعا
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّدٍ
تو اللہ پاک تم پرایک فرشتہ مقررفرمادے گاجوتم کوغیبت سے باز رکھے گا اور جب مجلس...
رزق اور قرض سے نجات
📖 جامع ترمذی: 3428 /
بازارمیں نقصان نہ ہو بلکہ فائدہ ہونے کے لیے پڑھنے والی دعا
بِسْمِ اللّٰہِ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَـلُکَ خَیْرَ ھٰذِہِ السُّوْقِ وَ خَیْرَ...
اللہ پاک کے نام سے ، اے اللہ! میں تجھ سے اس بازار اور جو کچھ...
روزمرہ کی مسنون دعائیں
📖 جامع ترمذی: 3433 /
مجلس کے اختتام پر پڑھنے والی دعا
سُبْحٰنَکَ اللّٰہُمَّ وَ بِحَمْدِکَ لَآ اِلٰـہَ اِلَّا ٓ اَنْتَ اَسْتَغْفِرُکَ...
تیری ذات پاک ہے اور اے اللّٰہ! تیرے ہی لئے تمام خوبیاں ہیں ، تیرے سوا...
حج و عمرہ کی دعائیں
📖 سنن دارقطنی: 2738 /
آبِ زم زم پیتے وقت کی دعا
اَللّٰھُمَّ اَسْئَـلُکَ عِلْمًا نَّافِعًا وَّ رِزْقًا وَّاسِعًا وَّ شِفَائً مِّنْ...
اے اللہ! میں تجھ سے علمِ نافع کااور رزق کی کشادگی کااورہر بیماری سے شفایابی کاسوال...
روزمرہ کی مسنون دعائیں
📖 الجامع الصغیر للسیوطی /
عطر لگا کر دینے کی دعا
عَطَّرَ اللّٰہُ اَیَّامَکَ
اللّٰہ پاک تیری زندگی کومُعَطَّر کرے۔
روزمرہ کی مسنون دعائیں
📖 صحیح بخاری: 6088 /
مسلمان کو ہنستا دیکھ کر پڑھنے کی دعا
اَضْحَکَ اللّٰہُ سِنَّکَ
اللہ پاک تجھے ہنستارکھے
