→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

اردو غزلیں

۞

اردو غزلیں

Ghazals Archive 1,448 کلام

نازکی اس کے لب کی کیا کہیے، پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے — شاہکار اردو غزلوں کا سب سے بڑا مجموعہ

اردو غزلیں

دل میں شعلے سے اُٹھے آہ رسا سے پہلے

آتشِ عشق بھڑک اُٹھی ، ہوا سے پہلے

اردو غزلیں

عشق بے پایاں کا حاصل اور ہے

شوق منزل اور ، منزل اور ہے

اردو غزلیں

سکوں ملے نہ ملے یا قرار ہو کہ نہ ہو

چمن کی خیر الہی ! بہار ہو کہ نہ ہو

اردو غزلیں

نام لے کر ترا ، مَرا کوئی کر گیا

عرض مدعا کوئی کیا بتائے ؟ کہے تو کیا کوئی

اردو غزلیں

زمانے کے سب پیچ و خم جانتے ہیں

نہیں جانتے تم ، جو ہم جانتے ہیں

اردو غزلیں

آئنہ تیرا ، چمن ہو جیسے

تو ہی تو عکس فگن ہو جیسے

اردو غزلیں

وقت ، جب انقلاب مانگے گا

ہر نفس کا حساب مانگے گا

اردو غزلیں

الہی ! مطمئن ہوں گے نہ اب گلشن میں ہم کب تک

فضائے رنگ و بُو کے یہ کرشمے دم بدم کب تک

اردو غزلیں

جو پچھڑا تھا وہ پیارا مل گیا ہے

خدار تھے ، دوبارا مل گیا ہے

اردو غزلیں

جو وہ تو نہ رہا تو وہ بات گئی جو وہ بات گئی تو مزا نہ رہا

وہ اُمنگ کہاں ، وہ ترنگ کہاں ، وہ مزاج وفا و جفا نہ رہا

اردو غزلیں

جب تک یہ سلسلہ رہے شام و پگاہ کا

ڈوبے نہ آفتاب ترے عزّ و جاہ کا

اردو غزلیں

ای باعث قلم سے وصف کرتے ہیں رقم تیرا

نہایت پُر خطا ہیں ، نام لیں کس منہ سے ہم تیرا