🌿 طبِ یونانی / ہربل
شربت (Syrup)
ہمدرد صفی شربت (خون مصفی)
Hamdard Safi Blood Purifier
سازندہ: ہمدرد لیبارٹریز (وقف) پاکستان
Rs. 280
فوائد و استعمال: خون کی صفائی، کیل مہاسے، ایکنی، الرجی، پھوڑے پھنسیاں اور جلدی امراض
طریقہ خوراک: صبح نہار منہ یا رات کو سونے سے قبل ایک بڑا چمچ ایک گلاس نیم گرم پانی میں حل کر کے پیئیں۔
تفصیلات و گائیڈ دیکھیں ←
📦 175 ml / 225 ml
