پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ
Peer Naseer ud Din Naseer
Modern
1949ء-2009ء
گولڑہ شریف, پاکستان
سید پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ (14 نومبر 1949ء – 13 فروری 2009ء، گولڑہ شریف، اسلام آباد) خانقاہِ عالیہ گولڑہ شریف کے سجادہ نشین، عظیم صوفی بزرگ، محقق اور قادر الکلام شاعر تھے۔ وہ حضرت پیر مہر علی شاہؒ کے پڑپوتے تھے۔
پیر نصیر الدین نصیرؒ عربی، فارسی، اردو اور پنجابی زبانوں میں یکساں دسترس رکھتے تھے اور کثیر التصانیف صوفی دانشور تھے۔ ان کے شعری مجموعوں میں 'آغوشِ حیرت'، 'پیمانۂ شب'، 'دیں ہمہ اوست' اور 'راہ و رسمِ منزل ہا' شامل ہیں۔