شاعری ہب / غزل / جان مانگے تو جان بھی حاضر

جان مانگے تو جان بھی حاضر

Jaan Maangay to Jaan bhi Haazir

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

جان مانگے تو جان بھی حاضر

جلوے چلمن سے ہم بھی جان کیا جانِ جاں سے پیاری ہے ؟

چھنتے رہتے ہیں واہ کیا شان پردہ شان پردہ داری ہے

بھی بیٹھیں گے تان کر سینہ آج اُس بت کی چاند ماری ہے

پھر وہی دل میں ہے چھن پیدا پھر وہی عزیم شعلہ باری ہے

اُلفت میں اختیار کیسے تو اک امر اضطراری ہے

بعد مرنے کے لوگ ہیں آزاد بے رستگاری ہی رستگاری ہے

نقاب آ گئے نصیر جو وہ ساری محفل وجد طاری ہے

Jaan maangay to jaan bhi haazir

Jalway chaman se hum bhi jaan kya jaan-e-jaan se pyari hai?

Chhantay rehtay hain wah kya shaan-e-parda shaan-e-parda-daari hai

Bhi baithain ge taan kar seena aaj us but ki chaand maari hai

Phir wohi dil mein hai chhan paida phir wohi azim shola-baari hai

Ulfat mein ikhtiyaar kaisay tu ik amar-e-iztiraari hai

Baad marne ke log hain aazaad be-rastagaari hi rastagaari hai

Naqaab aa gaye Naseer jo woh saari mehfil wajd taari hai

غزل Urdu
Comment
پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ
تعارفِ شاعر 🏛️ عہدِ جدید

پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ

⏳ 1949ء – 2009ء
📍 گولڑہ شریف، اسلام آباد، پاکستان

سید پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ (14 نومبر 1949ء – 13 فروری 2009ء، گولڑہ شریف، اسلام آباد) خانقاہِ عالیہ گولڑہ شریف کے سجادہ نشین، عظیم صوفی بزرگ، محقق اور قادر الکلام شاعر تھے۔ وہ حضرت پیر مہر علی شاہؒ کے پڑپوتے تھے۔ پیر نصیر الدین...

✍️ جواب دیں / تبصرہ فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے۔