سیرت و شان مصطفیٰ
سیرت و شان مصطفیٰ
Seerat 288 کلام
اردو ادب و شاعری کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ
اِخلاص عطا کردو اور خُلق بھلا کر دو!
بُلوا کے شہنشاہِ ابرار مدینے میں
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
ایسا لگتا ہے مدینے جلد وہ بلوائیں گے
جائیں گے جا کر انہیں زخمِ جگر دکھلائیں گے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
افسوس! بہت دُور ہوں گُلزارِ نبی سے
کاش آئے بُلاوا مجھے دربارِ نبی سے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
سنّت ہے سفر دین کی تبلیغ کی خاطر
ملتا ہے ہمیں درس یہ اَسفارِ نبی سے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
مرحبا! مقدّر پھر آج مسکرایا ہے
پھر مجھے مدینے میں شاہ نے بلایا ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
قافلہ آج مدینے کو روانہ ہوگا
عنقریب اپنا مدینے میں ٹھکانہ ہوگا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
میٹھا مدینہ دور ہے جانا ضرور ہے
جانا ہمیں ضرور ہے جانا ضرور ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
پھر سے بلاؤ جلد مدینے میں یارسول
بَہْرِ حَسَن حُسَین پئے فاطمہ بتول
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
عزم داڑھی کا جب سے کیا ہے جب سے سر پر عمامہ سجاہے
سب قبیلہ مخالف ہوا ہے یا نبی اس پہ تم رَحم کھانا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
عطا کر دو مدینے کی اجازت یارسولَ اللہ
کروں میں سبز گنبد کی زیارت یارسولَ اللہ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
