→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

سیرت و شان مصطفیٰ

۞

سیرت و شان مصطفیٰ

Seerat 288 کلام

اردو ادب و شاعری کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ

نعت

جو بھی سرکار کا عاشقِ زار ہے

اُس کی ٹھوکر پہ دولت کا انبار ہے

نعت

یادِ شہِ بطحا میں جو اشک بہاتے ہیں

گھر بیٹھ کے طیبہ کا وہ لُطف اُٹھاتے ہیں

نعت

الله الله ترا دربار رسولِ عربی

تیرا دربار کرم بار رسولِ عربی

نعت

عرشِ علیٰ سے اعلیٰ میٹھے نبی کا روضہ

ہے ہر مکاں سے بالا میٹھے نبی کا روضہ

نعت

جاہ و جلال دو نہ ہی مال و منال دو

سوزِ بلال بس مری جھولی میں ڈال دو

نعت

ہو عطا اپنا غم، تاجدارِ حرم

دیجئے آنکھ نم، تاجدارِ حرم

نعت

صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے

عُمر یونہی تمام ہوتی ہے

نعت

ہیں صَف آرا سب حُور و مَلَک اور غِلماں خُلد سجاتے ہیں

اِک دھوم ہے عرشِ اعظم پر مہمان خُدا کے آتے ہیں

نعت

اچانک دشمنوں نے کی چڑھائی یارسولَ اللہ

شہید دو ہو گئے اسلامی بھائی یارسولَ اللہ

نعت

الٰہی! واسطہ دیتا ہوں میں میٹھے مدینے کا

بچا دنیا کی آفت سے بچا عُقبیٰ کی آفت سے

نعت

پھر مدینے کی فضا ئیں پا گیا

یارسولَ اللّٰہ مجرم آگیا

نعت

اے کاش کہ آجائے عطّارؔ مدینے میں

بُلوا لو خُدارا! اب سرکار مدینے میں