سیرت و شان مصطفیٰ
سیرت و شان مصطفیٰ
Seerat 288 کلام
اردو ادب و شاعری کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ
آپ آقاؤں کے آقا آپ ہیں شاہِ اَنام
یا رسولَ اللہ میں ہوں آپ کا ادنیٰ غلام
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
سب پکارو جھوم کر میٹھا مدینہ مرحبا
جھوم کر لب چوم کر میٹھا مدینہ مرحبا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
بیاں کیوں کر ثنائے مصطفےٰ ہو
خدا جب اُن کا خود مَدْح سرا ہو
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
سر ہے خم ہاتھ میرا اُٹھا ہے
یا خدا تجھ سے میری دُعا ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا حرم کی ہے
بارش اللہ کے کرم کی ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
اللہ ہمیں کر دے عطا قفلِ مدینہ
ہر ایک مسلماں لے لگا قفلِ مدینہ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
الٰہی دکھا دے جمالِ مدینہ
کرم سے ہو پورا سوالِ مدینہ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
دے حُسنِ اخلاق کی دولت کر دے عطا اخلاص کی نعمت
مجھ کو خزانہ دے تقویٰ کا یا اللہ مِری جھولی بھر دے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
اللہ! مجھے عالمہ دین بنادے
قرآن کے احکام پہ بھی مجھ کو چلا دے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
