→
شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)
نیا سال و سالِ نو شاعری
۞
نیا سال و سالِ نو شاعری
New Year Poetry 12 کلام
سالِ نو کی آمد، نئے خواب، بچھڑے لمحوں کی کسک اور امید کی روشن کرنیں
دیگر موضوعات:
🌙
عید شاعری و تہنیتی کارڈز
67
❤️
عشق و محبت شاعری
1,536
🌧️
بارش و برسات شاعری
15
🌧️
اداسی و درد شاعری
637
✨
نیا سال و سالِ نو شاعری
12
🦅
خودی و حوصلہ افزا شاعری
1,228
🤝
دوستی و یاری شاعری
✒️
دو سطری منتخب اشعار
791
👑
خودداری و انا شاعری
10
🌹
رومانوی کلام و غزلیں
630
☕
چائے و گفتگو شاعری
6
⏳
فلسفۂ زندگی شاعری
1,315
🌸
ماں کی عظمت شاعری
6
🕊️
تصوف و روحانی کلام
497
💔
بے وفائی و شکوہ شاعری
96
🎭
مزاح و ظرافت شاعری
📜
کلاسیکی اساتذہ کا کلام
24
شعر
♥ 45
کیلنڈر بدلنے سے کچھ نہیں ہوتا اے دوست
زندگانی وہی رہے گی جب تک سوچ نہ بدلے
شعر
♥ 58
نئے سال میں ہم اپنے گلے شکوے مٹائیں گے
جو روٹھ گئے تھے ہم سے انہیں پھر سے منائیں گے
شعر
♥ 34
اے نئے سال بتا تجھ میں نیا پن کیا ہے
ہر طرف خلق نے کیوں شور مچا رکھا ہے
شعر
♥ 77
ابھی تو اچھی لگے گی کچھ دن جدائی کی رت
ابھی ہمارے لیے یہ سب کچھ نیا نیا ہے
شعر
♥ 68
سال بدلا ہے تو حالات بھی بدلیں گے کبھی
شمعِ امید جلائے ہوئے جیتے ہیں ابھی
✓
شعر کاپی ہو گیا!
