→
شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)
خودداری و انا شاعری
۞
خودداری و انا شاعری
Attitude & Pride Shayari 10 کلام
غیرت، خودداری، بلند حوصلہ، اصول پسندی اور باوقار اندازِ زیست کے پرشکوہ اشعار
دیگر موضوعات:
🌙
عید شاعری و تہنیتی کارڈز
67
❤️
عشق و محبت شاعری
1,536
🌧️
بارش و برسات شاعری
15
🌧️
اداسی و درد شاعری
637
✨
نیا سال و سالِ نو شاعری
12
🦅
خودی و حوصلہ افزا شاعری
1,228
🤝
دوستی و یاری شاعری
✒️
دو سطری منتخب اشعار
791
👑
خودداری و انا شاعری
10
🌹
رومانوی کلام و غزلیں
630
☕
چائے و گفتگو شاعری
6
⏳
فلسفۂ زندگی شاعری
1,315
🌸
ماں کی عظمت شاعری
6
🕊️
تصوف و روحانی کلام
497
💔
بے وفائی و شکوہ شاعری
96
🎭
مزاح و ظرافت شاعری
📜
کلاسیکی اساتذہ کا کلام
24
شعر
♥ 60
شوق نہیں ہمیں مشہور ہونے کا
پر جس محفل میں بیٹھ جائیں وہ یادگار بن جاتی ہے
شعر
♥ 73
اپنا معیار ہے کچھ ایسا کہ جھکتے نہیں
سر کٹا سکتے ہیں پر سر جھکا نہیں سکتے
شعر
♥ 82
ہمیں مٹانے والے خود ہی مٹ گئے تاریخ میں
ہم وہ چراغ ہیں جو طوفانوں میں بھی جلتے ہیں
شعر
♥ 49
ہماری خاموشی کو غرور مت سمجھنا
کچھ ٹھوکریں ایسی کھائی ہیں کہ بولنا چھوڑ دیا
شعر
♥ 45
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
علامہ اقبال
Classical
✓
شعر کاپی ہو گیا!
