→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

تصوف و روحانی کلام

۞

تصوف و روحانی کلام

Sufism & Mysticism Poetry 497 کلام

عشقِ حقیقی، معرفتِ الٰہی، قلندرانہ شان اور روح کی بالیدگی

نعت

اے خاصۂ خاصان رسل وقت دعا ہے

امت پہ تیری آ کے عجب وقت پڑا ہے

نعت

قطرہ مانگے جو کوئی تو اسے دریا دے دے

مجھ کو کچھ اور نہ دے اپنی تمنا دے دے

نعت

دل کے حرا میں اپنے خدا سے تیرے سوا کچھ بھی تو نہ مانگا

تو مرا اول تو مرا آخر تو مرا ملجا تو مرا ماویٰ

نعت

خلد مری، صرف اس کی تمنا، صلی اللہ علیہ وسلم

وہ مرا سدرہ، وہ مرا طوبیٰ، صلی اللہ علیہ وسلم

نعت

روح و بدن میں، قول و عمل میں، کتنے جمیل ہیں آپ

انساں ہے مسجودِ ملائک، اس کی دلیل ہیں آپ

نعت

مجھ کو تو اپنی جاں سے بھی پیارا ہے ان کا نام

شب ہے اگر حیات ستارا ہے ان کا نام

نعت

کچھ نہیں مانگتا شاہوں سے یہ شیدا تیرا

اس کی دولت ہے فقط نقش کف پا تیرا

نعت

میں خاک پائے محمدی ہوں

امام عالم کا مقتدی ہوں

💬 ←
نعت

نبیوں کے نبی امی لقبی

کونین کے والی میں تیرا سوالی

💬 ←
نعت

اپنی رحمت کے سمندر میں اتر جانے دے

بے ٹھکانہ ہوں ازل سے مجھے گھر جانے دے

💬 ←
نعت

تیرے پنگھٹ پہ بادل اپنی گاگر بھرنے آتے ہیں

زمانے بھر کے پیاسے پیاس عمروں کی بجھاتے ہیں

💬 ←
نعت

مر کے اپنی ہی اداؤں پہ امر ہو جاؤں

ان کی دہلیز کے قابل میں اگر ہو جاؤں

💬 ←