→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

سیرت و شان مصطفیٰ

۞

سیرت و شان مصطفیٰ

Seerat 288 کلام

اردو ادب و شاعری کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ

نعت

ہو مبارک اہلِ ایماں عیدِ میلاد النبی

ہو گئی قسمت درخشاں عیدِ میلاد النبی

نعت

خوشیاں مناؤ بھائیو! سرکار آ گئے

سرکار آ گئے، شہِ ابرار آ گئے

نعت

محبوبِ ربِّ اکبر تشریف لا رہے ہیں

آج انبیا کے سرور تشریف لا رہے ہیں

نعت

مُبارک ہو حبیبِ ربِّ اکبر آنے والا ہے

مبارک! انبیا کا آج افسر آنے والا ہے

نعت

مرحبا صد مرحبا صلّ علیٰ خوش آمدید

آمدِ نورِ خدا صلّ علیٰ خوش آمدید

نعت

آگئے ہیں مصطفےٰ صلّ علیٰ خوش آمدید

ہو گئے جلوہ نما صلّ علیٰ خوش آمدید

نعت

رُوسیاہوں پر کرم اے دو جہاں کے تاجدار!

اپنے غم میں اپنی الفت میں رُلاؤ زار زار

نعت

جو سینے کو مدینہ اُن کی یادوں سے بناتے ہیں

وہی تو زندگانی کا حقیقی لُطف اٹھاتے ہیں

نعت

غم کے ماروں پر کرم اے دو جہاں کے تاجدار

اپنے غم میں اپنی الفت میں رُلاؤ زار زار

نعت

مانگ لو جو کچھ تمہیں درکار ہے

میرے آقا کا سخی دربار ہے

نعت

قلب میں عشقِ آل رکھا ہے

خوب اِس کو سنبھال رکھا ہے

نعت

صاحبِ عِزّت و جلال آقا

تُو ہے با عظمت و کمال آقا