سیرت و شان مصطفیٰ
سیرت و شان مصطفیٰ
Seerat 288 کلام
اردو ادب و شاعری کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ
منانا جشنِ میلاد النبی ہرگز نہ چھوڑیں گے
جلوسِ پاک میں جانا کبھی ہرگز نہ چھوڑیں گے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
جھوم کر سارے پکارو مرحبا یا مصطفےٰ
چوم کر لب کہہ دو یارو مرحبا یا مصطفےٰ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
آج ہے جشنِ ولادت مرحبا یا مصطفےٰ
آج آئے جانِ رحمت مرحبا یا مصطفےٰ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
عیدِ میلاد النبی ہے دل بڑا مسرور ہے
عید دیوانوں کی تو بارہ ربیع النور ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
ہے آج جشنِ ولادت نبی کی آمد ہے
جلاؤ شمعِ محبّت نبی کی آمد ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
جب تلک یہ چاند تارے جھلملاتے جائیں گے
تب تلک جشنِ ولادت ہم مناتے جائیں گے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
تاجدارِ انبیا، اھلاً و سہلاً مرحبا
رازدارِ کبریا، اھلاً و سہلاً مرحبا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
اے عرب کے تاجدار، اھلاً و سہلاً مرحبا
اے رسولِ شاندار، اھلاً و سہلاً مرحبا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
