سیرت و شان مصطفیٰ
سیرت و شان مصطفیٰ
Seerat 288 کلام
اردو ادب و شاعری کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ
اِک بار پھر کرم شہِ خَیْرُ الاَنام ہو
پھر جانبِ مدینہ روانہ غلام ہو
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
مجھے مدینے کی دو اجازت، نبیِ رحمت شفیعِ اُمّت
پلاؤ بُلوا کے جامِ الفت، نبیِ رحمت شفیعِ اُمّت
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
اے کاش! تصوّر میں مدینے کی گلی ہو
اور یادِ محمد بھی مرے دل میں بسی ہو
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
اے کاش شبِ تنہائی میں، فُرقت کا اَلَم تڑپاتا رہے
لمحہ لمحہ الفت کی آگ کو اور بھی تُو بھڑکاتا رہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
عزیزوں کی طرف سے جب مرا دل ٹوٹ جاتا ہے
ترا لطف و کرم بڑھ کر مری ڈھارس بندھاتا ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
مصائب میں کبھی حرفِ شکایت لب پہ مت لانا
وہ کر کے مُبتلا بندوں کو اپنے آزماتا ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
ہو بیاں کس سے تمہاری شان و عظمت یا رسول
جب تمہاری خود خدا کرتا ہے مدحت یا رسول
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
جو مدینے کے تصوّر میں جیا کرتے ہیں
ہر جگہ لطف مدینے کا لیا کرتے ہیں
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
نہ دولت نہ مال و خزینے کی باتیں
سناؤ ہمیں بس مدینے کی باتیں
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
کروں ہر آن میں تیری اطاعت یارسولَ اللہ
پئے مرشد بنادے نیک سیرت یارسولَ اللہ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
سارے نبیوں کا سرورؔ مدینے میں ہے
سب رسولوں کا افسر مدینے میں ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
