عشقِ رسولﷺ
عشقِ رسولﷺ
Ishq E Rasool 375 کلام
اردو ادب و شاعری کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ
یقیناً منبعِ خوفِ خدا صدیقِ اکبر ہیں
حقیقی عاشقِ خیر الوریٰ صدیقِ اکبر ہیں
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalتاجدارِ انبیا، اھلاً و سہلاً مرحبا
رازدارِ کبریا، اھلاً و سہلاً مرحبا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalاے عرب کے تاجدار، اھلاً و سہلاً مرحبا
اے رسولِ شاندار، اھلاً و سہلاً مرحبا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalہو مبارک اہلِ ایماں عیدِ میلاد النبی
ہو گئی قسمت درخشاں عیدِ میلاد النبی
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalخوشیاں مناؤ بھائیو! سرکار آ گئے
سرکار آ گئے، شہِ ابرار آ گئے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalاللہ عطا ہو مجھے دیدارِ مدینہ
ہو جاؤں میں پھر حاضرِ دربارِ مدینہ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمحبوبِ ربِّ اکبر تشریف لا رہے ہیں
آج انبیا کے سرور تشریف لا رہے ہیں
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمُبارک ہو حبیبِ ربِّ اکبر آنے والا ہے
مبارک! انبیا کا آج افسر آنے والا ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمرحبا صد مرحبا صلّ علیٰ خوش آمدید
آمدِ نورِ خدا صلّ علیٰ خوش آمدید
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalآگئے ہیں مصطفےٰ صلّ علیٰ خوش آمدید
ہو گئے جلوہ نما صلّ علیٰ خوش آمدید
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical