→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

عشقِ رسولﷺ

۞

عشقِ رسولﷺ

Ishq E Rasool 375 کلام

اردو ادب و شاعری کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ

نعت

دل کو سُکوں چمن میں ہے نہ لالہ زار میں

سوز و گداز ہے فقط ان کے دیار میں

نعت

اک بار پھر مدینے عطّار جا رہے ہیں

آقا مدینے والے در پہ بلا رہے ہیں

نعت

جو سینے کو مدینہ اُن کی یادوں سے بناتے ہیں

وہی تو زندگانی کا حقیقی لُطف اٹھاتے ہیں

نعت

ہے کبھی دُرود و سلام تو، کبھی نعت لب پہ سجی رہی

غمِ ہجر میں کبھی رو پڑا، کبھی حاضری کی خوشی رہی

نعت

جس کو چاہا میٹھے مدینے کا اس کو مہمان کیا

جس پر نظرِ کرم فرمائی اس پر یہ احسان کیا

نعت

اے کاش! پھر مدینے میں عطّار جاسکے

رو رو کے حال شاہ کو اپنا سنا سکے

نعت

جدھر دیکھوں مدینے کا حرم ہو

کرم ایسا شہنشاہِ اُمَم ہو

نعت

غم کے ماروں پر کرم اے دو جہاں کے تاجدار

اپنے غم میں اپنی الفت میں رُلاؤ زار زار

نعت

پھر مدینے کی گلیوں میں اے کردگار

کاش پہنچوں میں روتا ہوا زار زار

نعت

یانبی مجھ کو مدینے میں بُلانا بار بار

بار بار آؤں بنے آخِر مدینے میں مزار

نعت

رُوسیاہوں پر کرم اے دو جہاں کے تاجدار!

اپنے غم میں اپنی الفت میں رُلاؤ زار زار

نعت

مٹتے ہیں جہاں بھر کے آلام مدینے میں

بگڑے ہوئے بنتے ہیں سب کام مدینے میں