عشقِ رسولﷺ
عشقِ رسولﷺ
Ishq E Rasool 375 کلام
اردو ادب و شاعری کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ
نقاب اپنے رُخ سے اٹھا غوثِ اعظم
مجھے اپنا جلوہ دکھا غوثِ اعظم
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
شہنشاہِ بغداد یا غوثِ اعظم
سنو میری فریاد یا غوثِ اعظم
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
ترے در سے ہے منگتوں کا گزارا یاشہِ بغداد
یہ سُن کر میں نے بھی دامن پسارا یاشہِ بغداد
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
ملی تقدیر سے مجھ کو صحابہ کی ثنا خوانی
ملا ہے فیضِ عثمانی ملا ہے فیضِ عثمانی
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
پھر بُلا کربلا، یا شہِ کربلا
اپنا روضہ دکھا، یا شہِ کربلا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
ہو نائبِ سرورِ دو عالم، امامِ اعظم ابوحنیفہ
سراجِ اُمّت فقیہِ افخم، امامِ اعظم ابوحنیفہ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
ہو مدینے کا ٹِکٹ مجھ کو عطا داتا پیا
آپ کو خواجہ پیا کا واسطہ داتا پیا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
یا غوث! بلاؤ مجھے بغداد بلاؤ
بغداد بلا کر مجھے جلوہ بھی دکھاؤ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
شکریہ آپ کا بغداد بُلایا یا غوث
مجھ گنہگار کو مہمان بنایا یا غوث
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
شاہِ بطحا کا ماہ پارہ ہے، واہ کیا بات غوثِ اعظم کی
سیّدہ فاطمہ کا پیارا ہے، واہ کیا بات غوثِ اعظم کی
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
ہو بغداد کا پھر سفر غوثِ اعظم
مہیا وسائل وہ کر غوثِ اعظم
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
