عشقِ رسولﷺ
عشقِ رسولﷺ
Ishq E Rasool 375 کلام
اردو ادب و شاعری کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ
تاجدارِ حرم اے شہنشاہِ دیں
تم پہ ہر دم کروڑوں دُرُود و سلام
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
کربلا کے جاں نثاروں کو سلام
فاطمہ کے گُل عذاروں کو سلام
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
سلطانِ اولیا کو ہمارا سلام ہو
پیرانِ باصفا کو ہمارا سلام ہو
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
ہو گیا فضلِ خدا مُوئے مبارک آگئے
مرجعِ اہلِ صفا مُوئے مبارک آگئے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
ہم کو اللہ اور نبی سے پیار ہے
دینِ اسلام ہی ہمارا یار ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
اے مدینے کے تاجدار تجھے اہلِ ایماں سلام کہتے ہیں
تیرے عُشّاق تیرے دیوانے جانِ جاناں سلام کہتے ہیں
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
آخری روزے ہیں دل غمناک مُضْطَر جان ہے
حسرتا وا حسرتا اب چل دیا رَمَضان ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
ہُوا جاتا ہے رخصت ماہِ رَمَضاں یا رسولَ اللہ
رہا اب چند گھڑیوں کا یہ مہماں یا رسولَ اللہ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
یا نبی سلامٌ علیکَ یا رسول سلامٌ علیکَ
یا حبیب سلامٌ علیکَ صَلَواةُ اللہِ علیکَ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
آمنہ کے دلبر و دلدار پر لاکھوں سلام
انبیا کے سرور و سردار پر لاکھوں سلام
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
