عشقِ رسولﷺ
عشقِ رسولﷺ
Ishq E Rasool 375 کلام
اردو ادب و شاعری کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ
مَظْہَرِ عظمتِ غَفّار ہیں غوثِ اعظم
مَظْہَرِ رفعتِ جبّار ہیں غوثِ اعظم
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalرونقِ کل اولیا یا غوثِ اعظم دستگیر
پیشوائے اصفیا یا غوثِ اعظم دستگیر
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمرے خواب میں آ بھی جا غوثِ اعظم
پلا جامِ دیدار یا غوثِ اعظم
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalجھوم کر سارے پکارو مرحبا یا مصطفےٰ
چوم کر لب کہہ دو یارو مرحبا یا مصطفےٰ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalآج ہے جشنِ ولادت مرحبا یا مصطفےٰ
آج آئے جانِ رحمت مرحبا یا مصطفےٰ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalکیوں بارہویں پہ ہے سبھی کو پیار آ گیا
آیا اسی دن احمدِ مختار آ گیا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalعیدِ میلاد النبی ہے دل بڑا مسرور ہے
عید دیوانوں کی تو بارہ ربیع النور ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalہے آج جشنِ ولادت نبی کی آمد ہے
جلاؤ شمعِ محبّت نبی کی آمد ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalجب تلک یہ چاند تارے جھلملاتے جائیں گے
تب تلک جشنِ ولادت ہم مناتے جائیں گے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمنانا جشنِ میلاد النبی ہرگز نہ چھوڑیں گے
جلوسِ پاک میں جانا کبھی ہرگز نہ چھوڑیں گے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical