دعا و مناجات
دعا و مناجات
Dua O Munajat 220 کلام
اردو ادب و شاعری کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ
شدائد نزع کے کیسے سہوں گا یارسولَ اللہ
اندھیری قبر میں کیسے رہوں گا یارسولَ اللہ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalگناہوں کی نہیں جاتی ہے عادت یارسولَ اللہ
تمہیں اب کچھ کرو ماہِ رسالت یارسولَ اللہ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalہوا جاتا ہے دشمن سب زمانہ یارسولَ اللہ
سناؤں اب کسے غم کا فسانہ یارسولَ اللہ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalاچانک دشمنوں نے کی چڑھائی یارسولَ اللہ
شہید دو ہو گئے اسلامی بھائی یارسولَ اللہ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalدل سے مِرے دنیا کی محبت نہیں جاتی
سرکار! گناہوں کی بھی عادت نہیں جاتی
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalبہت رنجیدہ و غمگین ہے دل یارسولَ اللہ
کرم کر دو کلی دل کی اُٹھے کھل یارسولَ اللہ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalالٰہی! واسطہ دیتا ہوں میں میٹھے مدینے کا
بچا دنیا کی آفت سے بچا عُقبیٰ کی آفت سے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمرا دل پاک ہو سرکار! دنیا کی محبت سے
مجھے ہو جائے نفرت کاش! آقا مال و دولت سے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalدل ہائے گناہوں سے بیزار نہیں ہوتا
مغلوب شہا! نفسِ بدکار نہیں ہوتا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical