دعا و مناجات
دعا و مناجات
Dua O Munajat 220 کلام
اردو ادب و شاعری کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ
مجھے بلالو شہِ مدینہ، یہ ہجر کا غم ستا رہا ہے
میں در پہ آؤں یہی تو ارمان دل میں طوفاں مچا رہا ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalحاجیوں کے بن رہے ہیں قافلے پھر یا نبی
پھر نظر میں پھر گئے حج کے مناظر یا نبی!
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalغمِ فرقت رُلائے کاش ہر دم یارسول الله
رہوں ہر وقت میں با دیدۂ نم یارسول الله
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalگھٹائیں غم کی چھائیں دل پریشاں یارسول الله
تمہیں ہو میرے درد و دکھ کا درماں یارسول الله
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalجاہ و جلال دو نہ ہی مال و منال دو
سوزِ بلال بس مری جھولی میں ڈال دو
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمجھ کو دنیا کی دولت نہ زر چاہئے
شاہِ کوثر کی میٹھی نظر چاہئے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمجھے در پہ پھر بلانا مدنی مدینے والے
مئے عشق بھی پلانا مدنی مدینے والے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalسر ہو چوکھٹ پہ خَم، تاجدارِ حرم
یہ نکل جائے دَم، تاجدارِ حرم
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمیں سراپا ہوں غم، تاجدارِ حرم
کیجئے رحم و کرم، تاجدارِ حرم
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalہم پہ نَظْرِ کرم، تاجدارِ حرم
نیک بن جائیں ہم، تاجدارِ حرم
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalکاش! کہ میں دنیا میں پیدا نہ ہوا ہوتا
قبر و حشر کا ہر غم ختم ہو گیا ہوتا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical