→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

دعا و مناجات

۞

دعا و مناجات

Dua O Munajat 220 کلام

اردو ادب و شاعری کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ

نعت

گو ذلیل و خوار ہوں کر دو کرم

پُر سگِ دربار ہوں کر دو کرم

نعت

دل پہ غم چھا گیا، یارسولِ خدا

کیا بنے گا مرا، یارسولِ خدا

نعت

اے کاش کہ آجائے عطّارؔ مدینے میں

بُلوا لو خُدارا! اب سرکار مدینے میں

نعت

اِخلاص عطا کردو اور خُلق بھلا کر دو!

بُلوا کے شہنشاہِ ابرار مدینے میں

نعت

ایسا لگتا ہے مدینے جلد وہ بلوائیں گے

جائیں گے جا کر انہیں زخمِ جگر دکھلائیں گے

نعت

افسوس! بہت دُور ہوں گُلزارِ نبی سے

کاش آئے بُلاوا مجھے دربارِ نبی سے

نعت

سنّت ہے سفر دین کی تبلیغ کی خاطر

ملتا ہے ہمیں درس یہ اَسفارِ نبی سے

نعت

مرحبا! مقدّر پھر آج مسکرایا ہے

پھر مجھے مدینے میں شاہ نے بلایا ہے

نعت

مل گئی کیسی سعادت مل گئی

مجھ کو اب حج کی اجازت مل گئی

نعت

جلد ہم عازمِ گُلزارِ مدینہ ہوں گے

حاضِرِ دَرگَہِ سردارِ مدینہ ہوں گے

نعت

قافلہ آج مدینے کو روانہ ہوگا

عنقریب اپنا مدینے میں ٹھکانہ ہوگا

نعت

ہوئیں اُمیدیں بارآور مدینہ آنے والا ہے

جُھکا لو اب ادب سے سر مدینہ آنے والا ہے