→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

دعا و مناجات

۞

دعا و مناجات

Dua O Munajat 220 کلام

اردو ادب و شاعری کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ

نعت

اپنا غم یا شہِ انبیا دیجئے

چشمِ نم یا حبیبِ خدا دیجئے

نعت

یانبی! بس مدینے کا غم چاہئے

اور کچھ نہ خدا کی قسم چاہئے

نعت

اللہ کی رَحمت سے پھر عزمِ مدینہ ہے

پھر عزمِ مدینہ ہے تیار سفینہ ہے

نعت

طیبہ کے مسافر مجھے تو بھول نہ جانا

اے عازمِ طیبہ! میں طلبگارِ دعا ہوں

نعت

مجھے اُس کی قسمت پر رشک آرہا ہے

مدینے کا جس کو بلاوا ملا ہے

نعت

ہر دَم ہو مرا وِرْد مدینہ ہی مدینہ

بن جائے مرا دل تری الفت کا خزینہ

نعت

مدّت سے مرے دِل میں ہے ارمانِ مدینہ

روضے پہ بُلا لیجئے سُلطانِ مدینہ

نعت

اب بُلا لیجئے نا مدینہ، آرہا ہے یہ حج کا مہینہ

دل مرا ٹوٹ جائے کہیں نا، المدد تاجدارِ مدینہ

نعت

نزدیک آرہا ہے رمضان کا مہینہ

ساحل سے حاجیوں کا پھر آلگا سفینہ

نعت

قسمت مری چمکائیے چمکائیے آقا!

مجھ کو بھی درِ پاک پہ بلوائیے آقا

نعت

اذن مل جائے گر مدینے کا

کام بن جائے گا کمینے کا

نعت

غمِ فرقت دلِ عشاق کو بے حد رلاتا ہے

تڑپ اٹھتے ہیں جب ان کو مدینہ یاد آتا ہے