→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

دعا و مناجات

۞

دعا و مناجات

Dua O Munajat 220 کلام

اردو ادب و شاعری کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ

hamd

اے کائنات کے پروردگار رحم فرما

گناہوں میں گھری اس جان پر رحم فرما

💬 ←
hamd

عطا ہے تیری خطا ہے میری

کرم ہے تیرا سزا ہے میری

💬 ←
hamd

یا رب مری سوئی ہوئی تقدیر جگا دے

آنکھیں مجھے دی ہیں تو نیا نور دکھا دے

💬 ←
hamd

اے خدا اے خدا تیرے در پر کھڑا

اک سوالی ہوں میں مانگتا ہوں دعا

💬 ←