نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
Naat-e-Rasool (SAW) 1,962 کلام
سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی — بارگاہِ رسالت ﷺ میں منظوم نذرانۂ عقیدت
ترا شکریہ تاجدارِ مدینہ
مجھے پھر دکھایا دیارِ مدینہ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalپھر کرم یا مصطفٰے فرمائیے
اِذن طیبہ کا عطا فرمائیے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalقلب میں عشقِ آل رکھا ہے
خوب اِس کو سنبھال رکھا ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalصاحبِ عِزّت و جلال آقا
تُو ہے با عظمت و کمال آقا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalذرّے ذرّے پہ چھایا ہوا نُور ہے، میرے میٹھے مدینے کی کیا بات ہے
نُور سے سب فضا اس کی معمور ہے، میرے میٹھے مدینے کی کیا بات ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalشاہ تم نے مدینہ اپنایا، واہ! کیا بات ہے مدینے کی
اپنا روضہ اسی میں بنوایا، واہ! کیا بات ہے مدینے کی
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalٹھنڈی ٹھنڈی ہوا مدینے کی
مہکی مہکی فضا مدینے کی
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalکیا سبز سبز گنبد کا خوب ہے نظارہ
ہے کس قدر سُہانا کیسا ہے پیارا پیارا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalاِذنِ طیبہ مُجھے سرکارِ مدینہ دے دو
لے چلے مُجھ کو جو طیبہ وہ سفینہ دیدو
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalلکھ رہا ہوں نعتِ سرور سبز گنبد دیکھ کر
کیف طاری ہے قلم پر سبز گنبد دیکھ کر
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalجو بھی سرکار کا عاشقِ زار ہے
اُس کی ٹھوکر پہ دولت کا انبار ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمجھ کو درپیش ہے پھر مُبارک سفر
قافلہ اب مدینے کا تیار ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical