نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
Naat-e-Rasool (SAW) 1,962 کلام
سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی — بارگاہِ رسالت ﷺ میں منظوم نذرانۂ عقیدت
حسرت بھرے دلوں سے ہم آئے ہیں لوٹ کر
ہے چاک چاک ہجر میں یہ سینہ و جگر
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalآہ اب وقتِ رخصت ہے آیا
الوداع آہ شاہِ مدینہ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalحسرتا وا حسرتا شاہِ مدینہ الوداع
پھٹ رہا ہے آپ کے غم میں یہ سینہ الوداع
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalآہ! شاہِ بحر و بر! میں مدینہ چھوڑ آیا
کوہِ غم پڑا سر پر، میں مدینہ چھوڑ آیا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalیا مصطفیٰ بلائیے اپنے دیار میں
پھر آ کے کاش دیکھ لوں مدنی بہار میں
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalدل کو سُکوں چمن میں ہے نہ لالہ زار میں
سوز و گداز ہے فقط ان کے دیار میں
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalاک بار پھر مدینے عطّار جا رہے ہیں
آقا مدینے والے در پہ بلا رہے ہیں
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalجو سینے کو مدینہ اُن کی یادوں سے بناتے ہیں
وہی تو زندگانی کا حقیقی لُطف اٹھاتے ہیں
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalہے کبھی دُرود و سلام تو، کبھی نعت لب پہ سجی رہی
غمِ ہجر میں کبھی رو پڑا، کبھی حاضری کی خوشی رہی
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalجس کو چاہا میٹھے مدینے کا اس کو مہمان کیا
جس پر نظرِ کرم فرمائی اس پر یہ احسان کیا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalاے کاش! پھر مدینے میں عطّار جاسکے
رو رو کے حال شاہ کو اپنا سنا سکے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalجدھر دیکھوں مدینے کا حرم ہو
کرم ایسا شہنشاہِ اُمَم ہو
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical