نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
Naat-e-Rasool (SAW) 1,962 کلام
سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی — بارگاہِ رسالت ﷺ میں منظوم نذرانۂ عقیدت
تاجدارِ حرم اے شہنشاہِ دیں
تم پہ ہر دم کروڑوں دُرُود و سلام
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalزائرِ طیبہ روضے پہ جا کر
تُو سلام میرا رو رو کے کہنا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalہو گیا فضلِ خدا مُوئے مبارک آگئے
مرجعِ اہلِ صفا مُوئے مبارک آگئے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalہُوا جاتا ہے رخصت ماہِ رَمَضاں یا رسولَ اللہ
رہا اب چند گھڑیوں کا یہ مہماں یا رسولَ اللہ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalیا نبی سلامٌ علیکَ یا رسول سلامٌ علیکَ
یا حبیب سلامٌ علیکَ صَلَواةُ اللہِ علیکَ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalآمنہ کے دلبر و دلدار پر لاکھوں سلام
انبیا کے سرور و سردار پر لاکھوں سلام
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalاے بیابانِ عَرَب تیری بہاروں کو سلام
تیرے پھولوں کو ترے پاکیزہ خاروں کو سلام
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalاے مدینے کے تاجدار تجھے اہلِ ایماں سلام کہتے ہیں
تیرے عُشّاق تیرے دیوانے جانِ جاناں سلام کہتے ہیں
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمرے مشتاق کو کوئی دوا دو یا رسول اللہ
دوا دے کر شفائے کاملہ دو یا رسول اللہ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalجھوم کر سارے پکارو مرحبا یا مصطفےٰ
چوم کر لب کہہ دو یارو مرحبا یا مصطفےٰ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalآج ہے جشنِ ولادت مرحبا یا مصطفےٰ
آج آئے جانِ رحمت مرحبا یا مصطفےٰ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalکیوں بارہویں پہ ہے سبھی کو پیار آ گیا
آیا اسی دن احمدِ مختار آ گیا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical