نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
Naat-e-Rasool (SAW) 1,962 کلام
سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی — بارگاہِ رسالت ﷺ میں منظوم نذرانۂ عقیدت
غم کے ماروں پر کرم اے دو جہاں کے تاجدار
اپنے غم میں اپنی الفت میں رُلاؤ زار زار
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalپھر مدینے کی گلیوں میں اے کردگار
کاش پہنچوں میں روتا ہوا زار زار
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalیانبی مجھ کو مدینے میں بُلانا بار بار
بار بار آؤں بنے آخِر مدینے میں مزار
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalرُوسیاہوں پر کرم اے دو جہاں کے تاجدار!
اپنے غم میں اپنی الفت میں رُلاؤ زار زار
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمٹتے ہیں جہاں بھر کے آلام مدینے میں
بگڑے ہوئے بنتے ہیں سب کام مدینے میں
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalبُلا لو پھر مجھے اے شاہِ بَحر و بَر مدینے میں
میں پھر روتا ہوا آؤں ترے در پر مدینے میں
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalاپنا غم یا شہِ انبیا دیجئے
چشمِ نم یا حبیبِ خدا دیجئے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalیانبی! بس مدینے کا غم چاہئے
اور کچھ نہ خدا کی قسم چاہئے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalاے خاکِ مدینہ! ترا کہنا کیا ہے
تُجھے قُربِ شاہِ مدینہ ملا ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalیارسولَ اللہ تیرے چاہنے والوں کی خیر
سب غلاموں کا بھلا ہو سب کریں طیبہ کی سیر
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalآج طیبہ کا ہے سفر آقا
دے دو توشے میں چشمِ تر آقا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمانگ لو جو کچھ تمہیں درکار ہے
میرے آقا کا سخی دربار ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical