نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
Naat-e-Rasool (SAW) 1,962 کلام
سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی — بارگاہِ رسالت ﷺ میں منظوم نذرانۂ عقیدت
بالیقیں اِس کو تو جینے کا قرینہ آگیا
جس کے لب پہ ہر گھڑی ذِکْرِ مدینہ آگیا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalآیا ہے بلاوا پھر اک بار مدینے کا
پھر جا کے میں دیکھوں گا دربار مدینے کا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalقسمت مری چمکائیے چمکائیے آقا!
مجھ کو بھی درِ پاک پہ بلوائیے آقا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalاذن مل جائے گر مدینے کا
کام بن جائے گا کمینے کا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalغمِ فرقت دلِ عشاق کو بے حد رلاتا ہے
تڑپ اٹھتے ہیں جب ان کو مدینہ یاد آتا ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمجھے بلالو شہِ مدینہ، یہ ہجر کا غم ستا رہا ہے
میں در پہ آؤں یہی تو ارمان دل میں طوفاں مچا رہا ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمیں جو یوں مدینے جاتا تو کچھ اور بات ہوتی
کبھی لوٹ کر نہ آتا تو کچھ اور بات ہوتی
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalشکریہ آپ کا سلطانِ مدینے والے
مجھ سا عاصی بھی ہے مہمان مدینے والے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalپھر مجھے آقا مدینے میں بلایا شکریہ
شکریہ پھر گنبدِ خضرا دکھایا شکریہ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalہے شہد سے بھی میٹھا سرکار کا مدینہ
کیا خوب مہکا مہکا سرکار کا مدینہ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalعرشِ علیٰ سے اعلیٰ میٹھے نبی کا روضہ
ہے ہر مکاں سے بالا میٹھے نبی کا روضہ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalحاجیوں کے بن رہے ہیں قافلے پھر یا نبی
پھر نظر میں پھر گئے حج کے مناظر یا نبی!
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical