نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
Naat-e-Rasool (SAW) 1,962 کلام
سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی — بارگاہِ رسالت ﷺ میں منظوم نذرانۂ عقیدت
اللہ کی رَحمت سے پھر عزمِ مدینہ ہے
پھر عزمِ مدینہ ہے تیار سفینہ ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalجس طرف دیکھئے گلشن میں بہار آئی ہے
دل مگر دشتِ مدینہ کا تمنائی ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalطیبہ کے مسافر مجھے تو بھول نہ جانا
اے عازمِ طیبہ! میں طلبگارِ دعا ہوں
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمجھے اُس کی قسمت پر رشک آرہا ہے
مدینے کا جس کو بلاوا ملا ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalیادِ شہِ بطحا میں جو اشک بہاتے ہیں
گھر بیٹھ کے طیبہ کا وہ لُطف اُٹھاتے ہیں
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalہر دَم ہو مرا وِرْد مدینہ ہی مدینہ
بن جائے مرا دل تری الفت کا خزینہ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمدّت سے مرے دِل میں ہے ارمانِ مدینہ
روضے پہ بُلا لیجئے سُلطانِ مدینہ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمدینہ مدینہ ہمارا مدینہ
ہمیں جان و دِل سے ہے پیارا مدینہ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalالله الله ترا دربار رسولِ عربی
تیرا دربار کرم بار رسولِ عربی
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalخُوشا جھومتا جا رہا ہے سفینہ
پہنچ جائیں گے اِن شاءَ الله مدینہ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalاب بُلا لیجئے نا مدینہ، آرہا ہے یہ حج کا مہینہ
دل مرا ٹوٹ جائے کہیں نا، المدد تاجدارِ مدینہ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalنزدیک آرہا ہے رمضان کا مہینہ
ساحل سے حاجیوں کا پھر آلگا سفینہ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical