دعا و مناجات
دعا و مناجات
Dua O Munajat 220 کلام
اردو ادب و شاعری کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ
مرحبا ثاقب کے سر پر کیا سجی دَستار ہے
ہے کرم اللہ کا اور رَحمتِ سرکار ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalغم کے بادل چھٹیں قافلے میں چلو
خوب خوشیاں ملیں قافلے میں چلو
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalآہ! مَدَنی قافلہ اب جا رہا ہے لوٹ کر
کوئی دل تھامے کھڑا ہے کوئی ہے با چشمِ تر
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalآئیں گی سُنّتیں جائیں گی قِلّتیں
مَدَنی ماحول میں کر لو تم اعتکاف
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalاے مرے بھائیو سب سنو دھر کے کاں
عیش و عشرت کی اُڑ جائیں گی دھجیاں
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalتین روزہ اجتماعِ پاک ہے مُلتان میں
ہر طرف سے آ رہے ہیں قافلے ملتان میں
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalتاجدارِ حرم اے شہنشاہِ دیں
تم پہ ہر دم کروڑوں دُرُود و سلام
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalترا شکر مولا دیا مَدَنی ماحول
نہ چھوٹے کبھی بھی خدامَدَنی ماحول
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalآؤ مَدَنی قافلے میں ہم کریں مل کر سفر
سنّتیں سیکھیں گے اس میں اِنْ شَآءَ اللّٰہ سر بہ سر
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalپاؤ گے بخششیں قافلے میں چلو
جنّتیں بھی ملیں، قافلے میں چلو
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalدل کی کَلِیاں کھلیں قافلے میں چلو
رنج و غم بھی مٹیں قافلے میں چلو
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical