→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

دعا و مناجات

۞

دعا و مناجات

Dua O Munajat 220 کلام

اردو ادب و شاعری کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ

نعت

مصائب میں کبھی حرفِ شکایت لب پہ مت لانا

وہ کر کے مُبتلا بندوں کو اپنے آزماتا ہے

نعت

ہو بیاں کس سے تمہاری شان و عظمت یا رسول

جب تمہاری خود خدا کرتا ہے مدحت یا رسول

نعت

جو مدینے کے تصوّر میں جیا کرتے ہیں

ہر جگہ لطف مدینے کا لیا کرتے ہیں

نعت

نہ دولت نہ مال و خزینے کی باتیں

سناؤ ہمیں بس مدینے کی باتیں

نعت

کروں ہر آن میں تیری اطاعت یارسولَ اللہ

پئے مرشد بنادے نیک سیرت یارسولَ اللہ

نعت

سارے نبیوں کا سرورؔ مدینے میں ہے

سب رسولوں کا افسر مدینے میں ہے

نعت

کروں دم بدم میں ثنائے مدینہ

لگاتا رہے دل صدائے مدینہ

نعت

آپ آقاؤں کے آقا آپ ہیں شاہِ اَنام

یا رسولَ اللہ میں ہوں آپ کا ادنیٰ غلام

نعت

پھر گنبدِ خضرا کی فضاؤں میں بلالو

سرکار بلا کر مجھے قدموں سے لگالو

نعت

اب کرم یا مصطَفےٰ فرمائیے

اِذْنِ طیبہ کا عطا فرمائیے

نعت

اِذْنِ طیبہ عطا کیجئے

پھر کرم مصطفےٰ کیجئے

نعت

سعادت اب مدینے کی عطا ہو

کرم چَشْمِ کرم یا مصطفےٰ ہو