دعا و مناجات
دعا و مناجات
Dua O Munajat 220 کلام
اردو ادب و شاعری کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ
دے حُسنِ اخلاق کی دولت کر دے عطا اخلاص کی نعمت
مجھ کو خزانہ دے تقویٰ کا یا اللہ مِری جھولی بھر دے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalتو نے مجھ کو حج پہ بلایا یا اللہ مِری جھولی بھر دے
گردِ کعبہ خوب پھرایا یا اللہ مِری جھولی بھر دے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalاللہ! مجھے عالمہ دین بنادے
قرآن کے احکام پہ بھی مجھ کو چلا دے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalاللہ! مجھے حافظِ قُرآن بنادے
قُرآن کے احکام پہ بھی مجھ کو چلا دے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمُعَاف فضل و کرم سے ہو ہر خطا یاربّ
ہو مغفرت پئے سلطانِ انبیا یاربّ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalہمارے دل سے زمانے کے غم مٹا یاربّ
ہو میٹھے میٹھے مدینے کا غم عطا یاربّ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalشَرَف دے حج کا مجھے بَہْرِ مصطفٰے یاربّ
روانہ سُوئے مدینہ ہو قافلہ یاربّ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمِٹا دے ساری خطائیں مری مٹا یاربّ
بنادے نیک بنا نیک دے بنا یاربّ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalکب گناہوں سے کَنارا میں کروں گا یاربّ!
نیک کب اے مرے اللہ! بنوں گا یاربّ!
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalحُبِّ دُنیا سے تُو بچا یاربّ
عاشقِ مصطفٰے بنا یاربّ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalعمل کا ہو جذبہ عطا یا الٰہی
گناہوں سے مجھ کو بچا یا الٰہی
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمِٹا میرے رنج و اَلم یا الٰہی
عطا کر مجھے اپنا غم یا الٰہی
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical