دعا و مناجات
دعا و مناجات
Dua O Munajat 220 کلام
اردو ادب و شاعری کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ
پھر سے بلاؤ جلد مدینے میں یارسول
بَہْرِ حَسَن حُسَین پئے فاطمہ بتول
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمجھے ہر سال تم حج پر بُلانا یارسولَ اللہ
بُلانا اور مدینہ بھی دکھانا یارسولَ اللہ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمجھ کو آقا مدینے بلانا، سبز گنبد کا جلوہ دکھانا
تم نقاب اپنے رُخ سے اُٹھانا اپنے قدموں سے مجھ کو لگانا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalعزم داڑھی کا جب سے کیا ہے جب سے سر پر عمامہ سجاہے
سب قبیلہ مخالف ہوا ہے یا نبی اس پہ تم رَحم کھانا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalعطا کر دو مدینے کی اجازت یارسولَ اللہ
کروں میں سبز گنبد کی زیارت یارسولَ اللہ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمدینے کی طرف پھر کب روانہ قافلہ ہوگا
مجھے اِذنِ مدینہ کب مرے آقا عطا ہوگا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalاِک بار پھر کرم شہِ خَیْرُ الاَنام ہو
پھر جانبِ مدینہ روانہ غلام ہو
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمجھے مدینے کی دو اجازت، نبیِ رحمت شفیعِ اُمّت
پلاؤ بُلوا کے جامِ الفت، نبیِ رحمت شفیعِ اُمّت
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalاے کاش! تصوّر میں مدینے کی گلی ہو
اور یادِ محمد بھی مرے دل میں بسی ہو
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalاے کاش شبِ تنہائی میں، فُرقت کا اَلَم تڑپاتا رہے
لمحہ لمحہ الفت کی آگ کو اور بھی تُو بھڑکاتا رہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalعزیزوں کی طرف سے جب مرا دل ٹوٹ جاتا ہے
ترا لطف و کرم بڑھ کر مری ڈھارس بندھاتا ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical