→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

شاہکار نظم

۞

شاہکار نظم

%d8%b4%d8%a7%db%81%da%a9%d8%a7%d8%b1 %d9%86%d8%b8%d9%85 11 کلام

اردو ادب و شاعری کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ

نظم

یہ دیش ہے اندھے لوگوں کا

اے چاند یہاں نہ نکلا کر

💬 ←
نظم

دیپ جس کا محلات ہی میں جلے

چند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے

💬 ←
نظم

محبت گولیوں سے بو رہے ہو

وطن کا چہرہ خوں سے دھو رہے ہو

💬 ←
نظم

لاڑکانہ چلو ورنہ تھانہ چلو

یہ ہے جمہوریت کا نیا فسانہ چلو

💬 ←
نظم

جاگ میرے پنجاب کہ کٹتی ہے تری پگ

لٹتے ہیں ترے کھیت اور روتی ہے تری رگ

💬 ←
نظم

فرنگی کا جو میں دربان ہوتا

تو جینا کس قدر آسان ہوتا

💬 ←
نظم

میں نے اس سے یہ کہا

یہ جو دس کروڑ ہیں

💬 ←
نظم

چشمِ نم جانِ شوریدہ کافی نہیں

تہمتِ عشق پوشیدہ کافی نہیں

نظم

یہ گلیوں کے آوارہ بے کار کتے

کہ بخشا گیا جن کو ذوقِ گدائی

نظم

آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سے

جس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا

نظم

پھر کوئی آیا دلِ زار نہیں کوئی نہیں

راہرو ہوگا کہیں اور چلا جائے گا