شاعری ہب / نظم / میں نے اس سے یہ کہا

میں نے اس سے یہ کہا

Main Ne Us se Ye Kaha

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

میں نے اس سے یہ کہا

یہ جو دس کروڑ ہیں

جہل کا نچوڑ ہیں

ان کی عقلِ کل میں کیا

روٹی ان کو تم نہ دو

اور گولی خوب دو

یہ سن کر وہ ہنس دیا

اور سر ہلا دیا

جالبؔ اس دیار میں

حاکموں کا طور ہے

Mein Ne Is se yeh kaha

Yeh jo Das karoṛ hain

Jhl ka nchor hain

Un ki aql-e kal mein kiya

Roti Un ko tum na do

Aur goli khub do

Yeh sun kar woh hns diya

Aur sar hla diya

Jalb Is diar mein

Hakmon ka toor hai

نظم
Comment
حبیب جالب
تعارفِ شاعر

حبیب جالب

🏛️ عہدِ جدید ⏳ 24 مارچ 1928 — 23 مارچ 1993 📍 ہوشیارپور / لاہور، پاکستان

حبیب احمد المعروف حبیب جالب (24 مارچ 1928ء – 23 مارچ 1993ء) پاکستان کے سب سے مقبول، بے باک، نڈر اور انقلابی عوامی شاعر تھے۔ آپ ہوشیارپور (بھارت) میں پیدا ہوئے اور قیامِ پاکستان کے...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے