نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
Naat-e-Rasool (SAW) 1,962 کلام
سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی — بارگاہِ رسالت ﷺ میں منظوم نذرانۂ عقیدت
غمِ فرقت رُلائے کاش ہر دم یارسول الله
رہوں ہر وقت میں با دیدۂ نم یارسول الله
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalگھٹائیں غم کی چھائیں دل پریشاں یارسول الله
تمہیں ہو میرے درد و دکھ کا درماں یارسول الله
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalجاہ و جلال دو نہ ہی مال و منال دو
سوزِ بلال بس مری جھولی میں ڈال دو
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمجھ کو دنیا کی دولت نہ زر چاہئے
شاہِ کوثر کی میٹھی نظر چاہئے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمجھے در پہ پھر بلانا مدنی مدینے والے
مئے عشق بھی پلانا مدنی مدینے والے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalبُلاوا دوبارہ پھر اِک بار آئے
مدینے میں آقا! گنہگار آئے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمرے تم خواب میں آؤ مرے گھر روشنی ہوگی
مری قسمت جگا جاؤ عنایت یہ بڑی ہوگی
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalہو عطا اپنا غم، تاجدارِ حرم
دیجئے آنکھ نم، تاجدارِ حرم
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalسر ہو چوکھٹ پہ خَم، تاجدارِ حرم
یہ نکل جائے دَم، تاجدارِ حرم
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمیں سراپا ہوں غم، تاجدارِ حرم
کیجئے رحم و کرم، تاجدارِ حرم
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalہم پہ نَظْرِ کرم، تاجدارِ حرم
نیک بن جائیں ہم، تاجدارِ حرم
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalصبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے
عُمر یونہی تمام ہوتی ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical