نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
Naat-e-Rasool (SAW) 1,962 کلام
سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی — بارگاہِ رسالت ﷺ میں منظوم نذرانۂ عقیدت
الٰہی! واسطہ دیتا ہوں میں میٹھے مدینے کا
بچا دنیا کی آفت سے بچا عُقبیٰ کی آفت سے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمرا دل پاک ہو سرکار! دنیا کی محبت سے
مجھے ہو جائے نفرت کاش! آقا مال و دولت سے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalدل ہائے گناہوں سے بیزار نہیں ہوتا
مغلوب شہا! نفسِ بدکار نہیں ہوتا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمجھ پہ چشمِ شفا کیجئے
دُور بارِ گنہ کیجئے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمجھ پہ چشمِ کرم کیجئے
لطف شاہِ اُمم کیجئے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalیا شہنشاہِ اُمم! چشمِ کرم
کیجئے آقا! کرم چشمِ کرم
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalگو ذلیل و خوار ہوں کر دو کرم
پُر سگِ دربار ہوں کر دو کرم
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalدل پہ غم چھا گیا، یارسولِ خدا
کیا بنے گا مرا، یارسولِ خدا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمل گئی کیسی سعادت مل گئی
مجھ کو اب حج کی اجازت مل گئی
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalجلد ہم عازمِ گُلزارِ مدینہ ہوں گے
حاضِرِ دَرگَہِ سردارِ مدینہ ہوں گے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalقافلہ آج مدینے کو روانہ ہوگا
عنقریب اپنا مدینے میں ٹھکانہ ہوگا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalہوئیں اُمیدیں بارآور مدینہ آنے والا ہے
جُھکا لو اب ادب سے سر مدینہ آنے والا ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical