→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

۞

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

Naat-e-Rasool (SAW) 1,962 کلام

سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی — بارگاہِ رسالت ﷺ میں منظوم نذرانۂ عقیدت

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

مرحبا آج چلیں گے شہِ ابرار کے پاس

ان شاء اللہ پہنچ جائیں گے سرکار کے پاس

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

مصطفےٰ کا کرم ہو گیا ہے، دل خوشی سے مرا جھومتا ہے

اِذن پھر حاضری کا ملا ہے، قافلہ سُوئے طیبہ چلا ہے

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

پہنچوں مدینے کاش! میں اس بے خودی کے ساتھ

روتا پھروں گلی گلی دیوانگی کے ساتھ

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

ترانے مصطفےٰ کے جھوم کر پڑھتا ہوا نکلے

یوں حج کو ”چل مدینہ“ کا وطن سے قافلہ نکلے

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

ہیں صَف آرا سب حُور و مَلَک اور غِلماں خُلد سجاتے ہیں

اِک دھوم ہے عرشِ اعظم پر مہمان خُدا کے آتے ہیں

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

کاش! کہ میں دنیا میں پیدا نہ ہوا ہوتا

قبر و حشر کا ہر غم ختم ہو گیا ہوتا

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

شدائد نزع کے کیسے سہوں گا یارسولَ اللہ

اندھیری قبر میں کیسے رہوں گا یارسولَ اللہ

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

گناہوں کی نہیں جاتی ہے عادت یارسولَ اللہ

تمہیں اب کچھ کرو ماہِ رسالت یارسولَ اللہ

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

ہوا جاتا ہے دشمن سب زمانہ یارسولَ اللہ

سناؤں اب کسے غم کا فسانہ یارسولَ اللہ

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

اچانک دشمنوں نے کی چڑھائی یارسولَ اللہ

شہید دو ہو گئے اسلامی بھائی یارسولَ اللہ

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

دل سے مِرے دنیا کی محبت نہیں جاتی

سرکار! گناہوں کی بھی عادت نہیں جاتی

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

بہت رنجیدہ و غمگین ہے دل یارسولَ اللہ

کرم کر دو کلی دل کی اُٹھے کھل یارسولَ اللہ