→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

فلسفۂ زندگی شاعری

۞

فلسفۂ زندگی شاعری

Life & Philosophy Shayari 1,315 کلام

زیست کا طویل سفر، وقت کے نشیب و فراز اور حقیقت کے گہرے جلوے

شعر

لائی حیات آئے قضا لے چلی چلے

اپنی خوشی نہ آئے نہ اپنی خوشی چلے

شعر

تہمتِ چند اپنے ذمے دھر چلے

کس لیے آئے تھے ہم کیا کر چلے

💬 ←
غزل

لائی حیات آئے قضا لے چلی چلے

اپنی خوشی نہ آئے نہ اپنی خوشی چلے!

غزل

اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے

مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے!

غزل

تہمتِ چند اپنے ذمے دھر چلے

کس لیے آئے تھے ہم کیا کر چلے!

💬 ←
kalam

دل کالے کولوں منہ کالا چنگا جے کوئی اس نوں جانے ہو!

منہ کالا ہووے لوکاں اگے دل کالا رب نہ مانے ہو!

kalam

اک نقطے وچ گل مکدی ہے

چھڈ فکراں پے جا راہ سچے!

💬 ←
kalam

میڈا عشق وی توں میڈا یار وی توں

میڈا دین وی توں میڈا ایمان وی توں!

غزل

خاموشی سے بھی طوفان اٹھتے ہیں اگر سمجھو تو بات ہے

کہ روح کی صدا کو دبایا نہیں جا سکتا سدا!

غزل

چمن میں آج پھر اک نئی بہار آئی ہے تبسمؔ

اور علم و ادب کا پرچم فلک پہ لہرایا ہے!

غزل

سو بار چمن مہکا سو بار بہار آئی

دنیا کی وہی رونق دل کی وہی تنہائی!

نظم

جھولنے کے گیتوں میں چھپی ہے ماں کی لوری کی مٹھاس

جس سے ننھی آنکھوں میں اترتی ہے نیند کی میٹھی پیاس!