→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

فلسفۂ زندگی شاعری

۞

فلسفۂ زندگی شاعری

Life & Philosophy Shayari 1,315 کلام

زیست کا طویل سفر، وقت کے نشیب و فراز اور حقیقت کے گہرے جلوے

شعر

اے غمِ دل کیا کروں اے وحشتِ دل کیا کروں

شہر کی رات اور میں ناشاد و ناکارہ پھروں

غزل

اپنے ہونٹوں پہ خاموشی کا پہرا نہیں رہنے دیں گے

اور زمانے کے ستم اب ہم نہیں سہنے دیں گے!

💬 ←
نظم

شہر کی رات اور میں ناشاد و ناکارہ پھروں

جگمگاتی جاگتی سڑکوں پہ آوارہ پھروں!

شعر

کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مر جاؤں گا

میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاؤں گا

نظم

یہ ہم گنہگار عورتیں ہیں

جو روشنی کی تلاش میں نکلتی ہیں!

💬 ←
نظم

خدا کرے کہ مری ارضِ پاک پر اترے

وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو!

غزل

کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مر جاؤں گا

میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاؤں گا!

شعر

فرشتے سے بہتر ہے انساں بننا

مگر اس میں لگتی ہے محنت زیادہ

نظم

گھٹا ایک اٹھی کالی کالی افق سے

کہ فیضِ کرم جس کا پہنچا زمیں کو!

غزل

فرشتے سے بہتر ہے انساں بننا

مگر اس میں لگتی ہے محنت زیادہ!

شعر

بے دلی کیا یونہی دن گزر جائیں گے

صرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے

💬 ←
غزل

بے دلی کیا یونہی دن گزر جائیں گے

صرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے!

💬 ←