تہمتِ چند
Tohmat-e-Chand Apne Zimme Sher Dard
تہمتِ چند اپنے ذمے دھر چلے
کس لیے آئے تھے ہم کیا کر چلے
Tohmat-e-Chand Apne Zimme Dhar Chale
Kis Liye Aaye The Hum Kya Kar Chale
شعر
Urdu

تعارفِ شاعر
🏛️ کلاسیکی دور
خواجہ میر درد
خواجہ سید میر محمدی المتخلص بہ دردؔ (1721ء – 11 جنوری 1785ء) اردو کلاسیکی شاعری کے ارکانِ اربعہ (میر، سودا، درد اور اثر) میں شامل صوفی باصفا اور دہلی کے عظیم ترین صوفی شاعر تھے۔ آپ کے والدِ ماجد حضرت خواجہ ناصر عندلیبؒ سلسلہ نقشبندیہ...
