شکر و سپاس
شکر و سپاس
Shukr O Sipas 76 کلام
اردو ادب و شاعری کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ
سنّت کی بہار آئی فیضانِ مدینہ میں
رَحمت کی گھٹا چھائی فیضانِ مدینہ میں
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalہو گیا فضلِ خدا مُوئے مبارک آگئے
مرجعِ اہلِ صفا مُوئے مبارک آگئے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalہم کو اللہ اور نبی سے پیار ہے
دینِ اسلام ہی ہمارا یار ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalترا شکر مولا دیا مَدَنی ماحول
نہ چھوٹے کبھی بھی خدامَدَنی ماحول
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalعطائے حبیبِ خدا مَدَنی ماحول
ہے فیضانِ غوث و رضا مَدَنی ماحول
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمَدَنی چینل سنّتوں کی لائے گا گھر گھر بہار
مَدَنی چینل سے ہمیں کیوں والہانہ ہو نہ پیار
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمَسَرَّت سے سینہ مدینہ بنا تھا
مزا خوب رَمَضاں میں آ رہا تھا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalتُو نے باطل کو مٹایا اے امام احمد رضا
دین کا ڈنکا بجایا اے امام احمد رضا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمصطفےٰ کا وہ لاڈلا پیارا واہ کیا بات اعلیٰ حضرت کی
غوثِ اعظم کی آنکھ کا تارا واہ کیا بات اعلیٰ حضرت کی
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalضیاء پیر و مرشد مرے رہنما ہیں
سُرورِ دل و جاں مرے دلربا ہیں
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalسُنّیوں کے دل میں ہے عزت ”وقار الدین“ کی
آج بھی ممنون ہے ملت ”وقار الدین“ کی
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical