مدینہ منورہ
مدینہ منورہ
Madina Sharif 393 کلام
اردو ادب و شاعری کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ
پائے گا یونس رضا عُمرے کی خیر اُمّید ہے
گنبدِ خضرا کی دید اس کی بلا شک عید ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalحج کا پائے گا شَرَف میرا بلال اُمّید ہے
گنبدِ خضرا کی دید اس کی بلا شک عید ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalآمنہ عطاریہ حج کو چلے اُمّید ہے
گنبدِ خضرا کی دید اس کی بلا شک عید ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalسنّت کی بہار آئی فیضانِ مدینہ میں
رَحمت کی گھٹا چھائی فیضانِ مدینہ میں
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalتاجدارِ حرم اے شہنشاہِ دیں
تم پہ ہر دم کروڑوں دُرُود و سلام
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalاے بیابانِ عَرَب تیری بہاروں کو سلام
تیرے پھولوں کو ترے پاکیزہ خاروں کو سلام
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalاے مدینے کے تاجدار تجھے اہلِ ایماں سلام کہتے ہیں
تیرے عُشّاق تیرے دیوانے جانِ جاناں سلام کہتے ہیں
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمرے مشتاق کو کوئی دوا دو یا رسول اللہ
دوا دے کر شفائے کاملہ دو یا رسول اللہ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalہو مدینے کا ٹِکٹ مجھ کو عطا داتا پیا
آپ کو خواجہ پیا کا واسطہ داتا پیا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalکیوں بارہویں پہ ہے سبھی کو پیار آ گیا
آیا اسی دن احمدِ مختار آ گیا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical