مدینہ منورہ
مدینہ منورہ
Madina Sharif 393 کلام
اردو ادب و شاعری کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ
اللہ عطا ہو مجھے دیدارِ مدینہ
ہو جاؤں میں پھر حاضرِ دربارِ مدینہ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
مدینے ہمیں لے گیا تھا مقدّر
مدینے میں کیسا سُرور آ رہا تھا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
ہے یہ فضلِ خدا، میں مدینے میں ہوں
ہے اُسی کی عطا میں مدینے میں ہوں
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
کرم ہو جان کو ہے سخت خطرہ یارسولَ اللہ
نہ پس جائے کہیں ناچیز ذرّہ یارسولَ اللہ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
سویا ہوا نصیب جگا دیجیے حُضُور
میٹھا مدینہ مجھ کو دکھا دیجیے حُضُور
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
یا مصطفیٰ بلائیے اپنے دیار میں
پھر آ کے کاش دیکھ لوں مدنی بہار میں
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
دل کو سُکوں چمن میں ہے نہ لالہ زار میں
سوز و گداز ہے فقط ان کے دیار میں
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
کاش! دشتِ طیبہ میں، میں بھٹک کے مرجاتا
پھر بقیعِ غرقد میں دفن کوئی کر جاتا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
افسوس وقتِ رخصت نزدیک آ رہا ہے
اک ہُوک اُٹھ رہی ہے دل بیٹھا جا رہا ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
حسرت بھرے دلوں سے ہم آئے ہیں لوٹ کر
ہے چاک چاک ہجر میں یہ سینہ و جگر
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
